نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

mysterious fossilized hominid skull found in africa

  Written by: Sanaullah Khan Ahsan پراسرار، پرکشش اور انجانی یہ کھوپڑیاں آرٹ کا بہترین نمونہ ہیں۔ کرسٹل سے تراشی گئ یہ کھوپڑیاں ماہرین آثار قدیمہ اور سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈالے ہوئے ہیں کہ یہ کس نے تراشیں اور ان کا مقصد کیا تھا؟ ماہرین کے مطابق کوارٹز ہیرے کے بعد دنیا کا سخت ترین مادہ ہے جس کو تراشنے کے لئے انتہائ مہارت کے ساتھ ساتھ خاص قسم کے اوزار اور بے حد باریک بینی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تراشنے کے بعد اس کی پالش اور رگڑائ بھی مہارت اور وقت مانگتی ہے۔ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ ہم کو زمانہ قدیم کی حاصل کردہ یا دریافت شدہ اشیاں میں ہر طرح کے مجسمے اور تصاویر و پینٹنگز ملتی ہیں لیکن سفید دودھیا ٹرانسپیرنٹ کرسٹل سے تراشی گئ یہ کھوپڑیاں اپنی واحد مثال ہیں۔ یہ کہنا تو درست ہے کہ انسان اس زمیں پر ہزاروں صدیوں سے آباد ہے اور اس دوران وہ کیا کچھ کرتا رہا ہے اس کا مکمل اور مفصل احوال ہمارے پاس موجود نہیں ہے۔قدیم تاریخ اور تہزیبوں کے بے شمار گوشے اب تک بے نقاب نہیں ہو سکے ہیں۔ ان کھوپڑیوں کے بارے میں سائنسدانوں کا ایک انتہائ محدود اور خیال یہ ہے کہ ان کو اٹھارویں صدی کے دوران تراشا گیا تھا...

تازہ ترین پوسٹس

Importance of new map of Pakistan

موبائل خریدتے وقت کیا دیکھنا چاہیے؟