حامل ہزا کو مطالبہ پر ادا کرے گا، کا مطلب یہ ہے کہ

آپ کی حکومت آپ کے مطالبے پراس نوٹ کے برابر سونا ادا کرنے کی پابند ہے

اگر آج ہی پاکستان کی کل آبادی سٹیٹ بنک کو نوٹ واپس کر کے سونا لینا شروع کر دےتو صرف بیس فیصد نوٹ قابلِ استعمال ہونگےباقی اسی فیصد نوٹوں کی قیمت تیرہ روپے فی کلو ہے کیوں کہ باقی نوٹوں کا سونا موجود ہی نہیں اس لیئے ان کی قیمت وہی ہے جو ردی کوڑے کی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
دوسری جنگِ عظیم کے بعد یورپ کے لوگ لکڑی کی جگہ کرنسی نوٹ جلاتے تھے.
کیوں کہ لکڑی کی قیمت کرنسی سے زیادہ ہو گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
آئی ایم ایف کے چارٹر میں یہ بات تحریر ہے کہ کوئی ملک سونے اور چاندی کے سکے جاری نہیں کر سکتا ۔امریکہ سمیت دنیا میں کئی سربراہ مملکت اس بات پر قتل ہو چکے ہیں . کیوں کہ انہوں نے اپنی کرنسی یا سونے اور چاندی کے سکے جاری کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔۔۔!

آئی ایم ایف قرضہ دیتے ہوئے سب سے پہلی شرط پرائیویٹائیزیشن کی رکھتا ہے
اور اس کے بعد قرض دیا جاتا ہے
کبھی غور کیجئیے گا کہ ایسا کیوں ہےسعودی عرب اور ایران سمیت تمام پٹرول برآمد کرنے والے ملک اس بات کے پابند ہیںکہ پٹرول صرف ڈالرز کے بدلے بیچا جائے گا
نہ کہ بیچنے یا خریدنے والے ملک کی کرنسی میں
انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکا.

یہ انسان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!کہ

یہ انسان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے

!

تبصرے

مشہور اشاعتیں